مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29123
باب: مکاتب پر جنایت کیے جانے کا بیان
المكاتب يجنى عليه
حدیث نمبر: 29123
٢٩١٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن ابن جريج عن عطاء قال: ما جني على المكاتب فهو له يستعين (به) (١) في كتابته -كذا كان يقول من كان قبلكم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا : مکاتب کو نقصان پہنچنے کی صورت میں جو تاوان ملا ہے وہ اسی کا ہے، وہ اس کے ذریعہ اپنے بدل کتابت میں مدد لے گا۔ تم سے پہلے لوگوں نے ایسا ہی فرمایا تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [ك].