مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29197

باب: اس عورت کا بیان جو قابل سزا جرم کی مرتکب ہوئی

المرأة تجني الجناية

حدیث نمبر: 29197
٢٩١٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن إسماعيل بن سالم عن الشعبي سمعته يقول: ولد المرأة (الذكر) (١) أحق بميراث مواليها من عصبتها، وإن كانت جناية عقل عصبتها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسماعیل بن سالم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامرشعبی کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ عورت کی نر اولاد زیادہ حقدار ہوگی عورت کے آزاد کردہ غلاموں کی وراثت کی اس کے خاندانی رشتہ داروں سے اور اگر اس نے کوئی جنایت کی تو اس کے خاندانی رشتہ دار اس کی طرف سے دیت ادا کریں گے۔

حواشی
(١) في [جـ، ك، م]: (الذكور).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29197
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33658، ترقيم محمد عوامة: 27979»