مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28614
باب: سماعت اور بصارت ضائع کرنے کی دیت
إذا ذهب سمعه وبصره
حدیث نمبر: 28614
٢٨٦١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن عوف قال: سمعت شيخًا (قبل) (١) فتنة ابن الأشعث (فنعت نعته) (٢) (قالوا) (٣): ذاك أبو المهلب عم أبي قلابة ⦗٤٤⦘ قال: رُمي رجل (٤) بحجر في رأسه فذهب سمعه ولسانه وعقله وذكره فلم (يقرب) (٥) (النساء) (٦) فقضى فيه عمر (بأربع) (٧) ديات (٨).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عوف کا ارشاد ہے کہ میں نے ایک بوڑھے سے سنا ہے ابن الاشعث کے فتنہ سے قبل، انہوں نے اس کا حلیہ بیان کیا تو لوگوں نے کہا کہ وہ ابو المہلب ہیں جو ابو قلابہ کے چچا ہیں، انہوں نے کہا کہ کسی آدمی کو پتھر لگا اس کے سر میں جس سے اس کی عقل، قوت مردانگی، شنوائی اور گویائی ختم ہوگئی اور وہ عورتوں کے قابل نہ رہا تو عمر نے اس کے بارے میں چار دیتوں کا فیصلہ فرمایا۔
حواشی
(١) في [م]: (قبل).
(٢) في [ط]: (فبعث بعثة).
(٣) في [أ، ط]: (قال).
(٤) في [هـ]: زيادة (رجلًا).
(٥) في [م]: (يغرب).
(٦) في [ك]: (الناس).
(٧) في [جـ]: (أربع).
(٨) مجهول؛ لإبهام الشيخ.