مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28711
باب: جن حضرات کے نزدیک دانتوں کی دیت مختلف ہے
من قال: (تفضل) بعض الأسنان على بعض؟
حدیث نمبر: 28711
٢٨٧١١ - وأنه قال: في الأضراس صغار الإبل.مولانا محمد اویس سرور
اور انہوں نے فرمایا کہ ڈاڑھوں میں چھوٹی عمر کے اونٹ دیے جائیں گے۔