مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28924
باب: ریڑھ کی ہڈی کی دیت کا بیان
(الصلب) كم فيه؟
حدیث نمبر: 28924
٢٨٩٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد وأبو معاوية عن حجاج عن مكحول عن زيد قال: في الصلب الدية (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید سے مروی ہے کہ ریڑھ کی ہڈی میں کامل دیت ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ مكحول لم يسمع من زيد.