مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29038
باب: جانور کا بچہ ضائع کرنے کا حکم
جنين البهيمة: ما فيه؟
حدیث نمبر: 29038
٢٩٠٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن: في جنين الدابة عشر ثمن أمه.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ جانور کے پیٹ کے بچہ میں اس کی ماں کی قیمت کا دسواں حصہ ہے۔