مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28809
باب: نابینا آنکھ کو پھوڑنے کی دیت
(في) العين القائمة (تنخس)
حدیث نمبر: 28809
٢٨٨٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: فيها ثلث] (١) ديتها.مولانا محمد اویس سرور
حسن کا ارشاد ہے کہ اس میں اس کی دیت کا تہائی حصہ ہوگا۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].