مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29586

باب: اس بچہ اور آدمی کا بیان جو دونوں ایک قتل میں شریک ہوں

الصببي والرجل يجتمعان في قتل

حدیث نمبر: 29586
٢٩٥٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (سواء) (١) عن سعيد عن حماد عن إبراهيم قال: إذا أعانه من لا يقاد به فإنما هي دية.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : جب قتل میں ایسے شخص نے مدد کی جس سے قصاص نہیں لیا جاسکتا تو اس صورت میں دیت ہوگی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (سوء).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29586
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28345»