مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28868
باب: ہاتھ یا پائوں ٹوٹ کر ٹھیک ہو جائیں تو ان کی دیت
اليد أو الرجل تكسر ثم (تبرأ)
حدیث نمبر: 28868
٢٨٨٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن القعقاع (بن) (١) يزيد عن إبراهيم: في اليد أو الرجل إذا كسرت صلح.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے مروی ہے کہ ہاتھ یا پاؤں جب ٹوٹ جائے تو اس میں صلح ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (عن).