مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28570
باب: ناک کی دیت
الأنف كم فيه؟
حدیث نمبر: 28570
٢٨٥٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن أبي نجيح (عن مجاهد) (١) قال: في (الروثة) (٢) (٣) ثلث الدية، فإذا بلغ المارن العظم فالدية وافية، فإن أصيب من الروثة (الأرنبة) (٤) أو (غيرها) (٥) ما لم يبلغ العظم فبحساب الروثة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد نے فرمایا کہ ناک کی چونچ کے کٹنے میں دیت کا تیسرا حصہ ہے پھر اگر ناک کے نرم حصے کا زخم ہڈی تک پہنچ جائے تو دیت کامل ہوگی اور اگر ناک کی چونچ میں سے ناک کے سرے یا کسی اور حصہ کو کوئی تکلیف آئی تو جب تک وہ ہڈی تک نہ پہنچ جائے اس میں چونچ کے حساب سے ہی دیت لازم ہوگی۔
حواشی
(١) سقط في: [أ، ب، ط]، وزاد بعدها في [هـ]: (أنه).
(٢) أي: طرف الأنف من مقدمته، النهاية ٢/ ٢٧١، وفي [ط]: (الروية).
(٣) في [ك]: (الأرنيته)، وغيرها: (ما لم يبلغ).
(٤) في [ط]: (الأدنبة).
(٥) في [ب، ط، ك، م]: (غيره).