مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29500
باب: جب پتھر سے مارا پھر دوبارہ اسے پتھر مارا
إذا ضربه بصخرة فأعاد عليه
حدیث نمبر: 29500
٢٩٥٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: يضربه بالعصا عمدًا إذا قتلتُ (صاحبَها) (١) قُتل الضارب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری نے ارشاد فرمایا : جب کوئی کسی کو لاٹھی سے عمداً مارے اور وہ لاٹھی مارے جانے والے کی موت کا سبب بن جائے تو مارنے والے کو قتل کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ب]: (صليها).