مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28731
باب: انگلیوں کی دیت
كم في كل إصبع؟
حدیث نمبر: 28731
٢٨٧٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في كل إصبع خمس الدية أخماسًا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے مروی ہے کہ ہر انگلی کے بدلہ میں دیت کا پانچواں حصہ پانچ حصوں میں کر کے دیا جائے گا۔