مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28573
باب: ناک کی دیت
الأنف كم فيه؟
حدیث نمبر: 28573
٢٨٥٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (سلام) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: في المارن الدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ ناک کے نرم حصے میں دیت ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (سالم).