مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29334

باب: اس چھوٹے بچہ کا بیان جس کا دانت توڑ دیا جائے

الصبي الصغير تصاب سنه

حدیث نمبر: 29334
٢٩٣٣٤ - حدثنا أبو بكر قال. حدثنا شريك عن جابر عن عامر قال: ليس في سن الصبي إذا لم يثغر إلا الألم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر شعبی نے ارشاد فرمایا : بچہ کے دانت میں جب کہ اس کے دودھ کے دانت ابھی نہ گرے ہوں درد کے سوا کچھ لازم نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29334
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28103»