مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28524
باب: جس زخم میں ہڈی نکل آئے اس کی دیت کتنی ہے؟
المنقلة كم فيها؟
حدیث نمبر: 28524
٢٨٥٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: في المنقلة خمس عشرة.مولانا محمد اویس سرور
حسن کا ارشاد ہے جس زخم سے ہڈی نکل آئے اس میں پندرہ اونٹ ہیں۔