مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28916

باب: گونگے کی زبان اور نامرد کے آلۂ تناسل کی دیت کا بیان

في لسان الأخرس وذكر العنين

حدیث نمبر: 28916
٢٨٩١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: في ذكر الذي لا يأتي النساء مثلٌ ما في ذكر الذي يأتي النساء؟ قال (لي) (١): نعم، و (قال) (٢) (لي) (٣): أرأيت الذي (قد) (٤) ذهب ذلك منه أليس يوفي نذره.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے سوال کیا کہ ایسے شخص کے عضو تناسل کے بدلہ میں کہ جو عورتوں کے پاس نہ آسکتا ہو اتنی ہی دیت ہوگی کہ جتنی اس شخص کے بدلہ میں ہے کہ جو عورتوں کے پاس آسکتا ہو ؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ جی ہاں اور فرمایا کہ آپ کا کیا خیال ہے کہ جس شخص سے یہ صلاحیت جا چکی ہو تو کیا اسے اس کا پورا تاوان ادا نہیں کیا جاتا ؟

حواشی
(١) سقط من: [جـ، م، ك].
(٢) في [م]: (وقالا).
(٣) سقط من: [ط، هـ].
(٤) سقط من: [أ، ب، ح، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28916
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17641، ترقيم محمد عوامة: 27716»