مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29889
باب: بچہ کی ولادت کے وقت اس آواز کا بیان جس میں دیت واجب ہوجاتی ہے
الاستهلال التي تجب به الدية
حدیث نمبر: 29889
٢٩٨٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن زائدة عن مغيرة عن إبراهيم قال: الاستهلال الصياح.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : بچہ کے ولادت کے وقت رونے سے مراد چیخنا ہے۔