مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28791
باب: اگر دانت کا کچھ حصہ ٹوٹ جائے
السن يكسر منها الشيء
حدیث نمبر: 28791
٢٨٧٩١ - وعن حجاج عن مكحول (عن زيد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح مروی ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ مكحول لم يسمع من زيد.