مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28964
باب: اگر غلام کسی آزاد کو قتل کر دے تو کیا حکم ہے؟
العبد يقتل الحر فيدفع إلى أوليائه
حدیث نمبر: 28964
٢٨٩٦٤ - [(و) (١) عن ابن جريج عن عطاء قالا: إن (شاءوا) (٢) قتلوا، وإن (شاءوا) (٣) استرقوا] (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر وہ چاہیں تو اس کو قتل کردیں اور اگر چاہیں تو اس کو غلام بنالیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ط]: (شاء).
(٣) في [ط]: (شاء).
(٤) سقط الخبر من: [جـ].