مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29867

باب: اس آدمی کا بیان جس نے سواری مستعار لی پس اس نے اسے تیز دوڑایا

الرجل يستعير الدابة فيركضها

حدیث نمبر: 29867
٢٩٨٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في رجل استعار من رجل فرسا فركضة حتى مات، قال: ليس عليه ضمان لأن الرجل يركض فرسه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے کسی آدمی سے عاریۃً گھوڑا لیا پس اس نے اسے تیز دوڑانے کے لیے ایڑ لگائی یہاں تک کہ وہ مرگیا آپ نے فرمایا : اس شخص پر کوئی ضمان نہیں اس لیے کہ آدمی اپنے گھوڑے کو ایڑ لگایا ہی کرتا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29867
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 21779، 21786، 22791، ترقيم محمد عوامة: 28597»