مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29708

باب: ان لوگوں کا بیان جن میں سے بعض نے بعض کو کنویں یا پانی میں دھکا دیا

القوم يدفع بعضهم بعضا في البئر أو الماء

حدیث نمبر: 29708
٢٩٧٠٨ - [*] قال وكيع: كانوا يرون أن رجلًا صحيحًا كان يقود أعمى فوقعا في بئر فوقع عليه، فإما (قتله) (١)، وإما جرحه، فضمن الأعمى.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت وکیع فرماتے ہیں لوگوں کی یہ رائے تھی کہ ایک بینا آدمی نابینا کو لے کر جا رہا تھا کہ وہ دونوں کنویں میں گرگئے تھے اور یہ اندھا اس پر گرگیا تھا یا تو اس نے اسے مار دیا تھا یا اسے زخمی کردیا تھا تو اس اندھے کو ضامن بنایا گیا تھا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (قلله).
[*] قال مُعِدُّ الكتاب للشاملة: كذا بالمطبوع، قفز في الترقيم
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29708
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29708، ترقيم محمد عوامة ---)