مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29100

باب: سوار کے پیچھے سوار کو ضامن بنایا جائے گا؟

الردف هل يضمن؟

حدیث نمبر: 29100
٢٩١٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسن عن الشيباني عن الشعبي في الردف قال: هما شريكان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے سوار کے پیچھے بیٹھنے والے سوار کے بارے میں یوں ارشاد فرمایا کہ وہ دونوں شریک ہوں گے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29100
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17867، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29104، ترقيم محمد عوامة: 27887»