مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29621
باب: عاقلہ کی دیت کیا ہوگی؟
فيما (تعقل) العاقلة
حدیث نمبر: 29621
٢٩٦٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن ابن أبي (ذئب) (١) أن عمر بن عبد العزيز أمر (أن) (٢) (تعقل) (٣) الموضحة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابو ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے حکم دیا کہ موضحہ (سر کا وہ زخم جس سے ہڈی ظاہر ہوجائے) کی دیت ادا کی جائے۔
حواشی
(١) بياض في: [ط].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ط]: (يعقل)، وفي [هـ]: (نعقل).