مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29757

باب: چار آدمی جنہوں نے ایک آدمی کے خلاف زنا کرنے کی گواہی دی رجم کرنے کے لیے

أربعة شهدوا على رجل بالزنى (بالرجم)

حدیث نمبر: 29757
٢٩٧٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن أيوب أبي العلاء قال: قال أبو هاشم في أربعة شهدوا على رجل بالزنى ثم رجع أحدهم: عليه ربع الدية.
مولانا محمد اویس سرور

ایوب ابو العلائ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ہاشم نے ان چار لوگوں کے بارے میں جنہوں نے ایک آدمی کے خلاف زنا کی گواہی دی پھر ان میں سے ایک نے رجوع کرلیا۔ آپ نے فرمایا : اس پر چوتھائی دیت لازم ہوگی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29757
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28498»