مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28473
باب: شبہ عمد کی دیت کتنی ہے؟
دية العمد: كم هي؟
حدیث نمبر: 28473
٢٨٤٧٣ - [وكان علي يقول في شبه العمد: ثلاثة وثلاثون حقة وثلاثة وثلاثون جذعة، وأربع وثلاثون ما بين ثنية إلى بازل عامها كلها خلفة] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
اور علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ شبہ عمد میں تینتیس چوتھے سال والی اور تینتیس پانچویں سال والی اور چونتیس ایسی اونٹنیاں جو چھٹے سال سے نویں سال کے درمیان ہوں اور ہر ایک ان میں سے حاملہ ہو، دی جائیں گی۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [هـ].