مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28665

باب: ٹھوڑی کی دیت

الذقن و (اللحيان) ما فيهما؟

حدیث نمبر: 28665
٢٨٦٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال (١): (حدثت) (٢) عن سعيد بن المسيب أنه قال: (في) (٣) (فقمي) (٤) الإنسان أن (يثنى) (٥) (إبهامه) (٦) ثم يجعل (قصبته) (٧) (السفلى) (٨) ويفتح فاه فيجعلهما بين لحييه، فما نقص من (فتحه) (٩) فاه [(من) (١٠) قصبة إبهامه (السفلى) (١١) كان بحسابه] (١٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھ کو سعید بن مسیب سے یہ بات بیان کی گئی ہے کہ انہوں نے انسان کے دونوں جبڑوں کے بارے میں فرمایا کہ جبڑے ٹوٹنے کی دیت کا اندازہ انگوٹھے سے لگایا جائے گا، اس طرح کہ اس کا انگوٹھا موڑا جائے، پھر اس کا نچلا پورا رکھا جائے اور وہ اپنا منہ کھولے اور انہیں اپنے دونوں جبڑوں کے درمیان رکھے، پھر منہ کھلنے میں انگوٹھے کے نچلے پورے سے جتنی کمی ہو اسی کے حساب سے دیت ہوگی۔

حواشی
(١) في [ك]: زيادة (بلغني من).
(٢) في [ك]: (حديث).
(٣) سقط من: [ب، جـ، ط، ك، م].
(٤) أي: لحيي الإنسان، وفي [أ، ب، ط]: (نعمتي).
(٥) في [أ، ب، جـ، ط]: (فزسا).
(٦) في [ب، ط، ك]: (الهامة).
(٧) في [هـ]: (قصبتها).
(٨) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٩) في [جـ]: (فتح).
(١٠) سقط من: [ب، جـ، ط، م، ك].
(١١) سقط من: [ك].
(١٢) سقط من: [م]، وانظر: مصنف عبد الرزاق (١٧٥٧٦)، والمحلى ١٠/ ٤٣٥.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28665
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17576، ترقيم محمد عوامة: 27488»