مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29242
باب: جو شخص یوں کہے! یہودی اور عیسائی کی دیت مسلمان کی دیت کی طرح ہے
من قال: دية اليهودي والنصراني مثل دية المسلم
حدیث نمبر: 29242
٢٩٢٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن ابن أبي نجيح عن مجاهد وعطاء قالا: دية المعاهد مثل دية المسلم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی نجیح فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد اور حضرت عطاء ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا : معاہد کی دیت مسلمان کی دیت کی مانند ہے۔