مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28752
باب: کانے کی آنکھ پھوڑنے کا حکم
الأعور تفقأ عينه
حدیث نمبر: 28752
٢٨٧٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة (عن حماد) (١) عن إبراهيم أنه ذكر ما يقولون في الأعور إذا فقئت عينه الصحيحة ولم يكن أخذ للأخرى (أرشًا) (٢) فقالوا: الدية كاملة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف کی رائے یہ تھی کہ اگر کسی کانے کی صحیح آنکھ کسی نے پھوڑ دی اور اس نے پہلی آنکھ کا تاوان وصول نہیں کیا تھا تو اب اسے پوری دیت ملے گی۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (أرش).