مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28938

باب: چھاتی کی دیت کا بیان

(الثديان) ما فيهما؟

حدیث نمبر: 28938
٢٨٩٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال عمرو بن شعيب: قضى أبو بكر في ثدي الرجل إذا ذهبت حلمته (بخمس) (١) من الإبل، وقضى في ثدي المرأة بعشر من الإبل إذا لم يصب إلا حلمة ثديها، فإذا قطع من أصله (فخمسة عشر) (٢) من الإبل (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن شعیب کا ارشاد ہے کہ ابوبکر نے آدمی کے سر پستان اگر ضائع ہوجائیں تو اس میں پانچ اونٹ کا فیصلہ فرمایا اور عورت کے پستان میں دس اونٹوں کا فیصلہ فرمایا جب کہ صرف اس کے سرے کو نقصان پہنچے اور جب جڑ سے پستان کٹ جائے تو پندرہ اونٹوں کا فیصلہ فرمایا۔

حواشی
(١) في [جـ]: (خمس)، وفي [ط]: (بخس).
(٢) في [هـ]: (فخمس عشرة).
(٣) منقطع؛ عمرو بن شعيب لم يدرك أبا بكر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28938
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17588، 17594، ترقيم محمد عوامة: 27738»