مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29213
باب: اس آدمی کا بیان جو غلام کو غلطی سے قتل کردے
الرجل يقتل العبد خطأ
حدیث نمبر: 29213
٢٩٢١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا يعقل العبد، ولا يُعقل عنه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ غلام دیت ادا نہیں کرے گا اور نہ ہی اس کی طرف سے دیت ادا کی جائے گی۔