مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29805
باب: وہ آدمی جو کسی غلام کی ناک کاٹ دے
رجل جدع أنف عبد
حدیث نمبر: 29805
٢٩٨٠٥ - وحماد عن إبراهيم أنهما قالا في رجل جدع أنف عبد كله، (قالا) (١): يغرم ثمنه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت عامر اور ابراہیم نے اس آدمی کے بارے میں جس نے کسی غلام کی مکمل ناک کاٹ دی تھی ارشاد فرمایا : وہ اس کی قیمت کا تاوان دے گا۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (قال).