مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28829
باب: پیٹ تک سرایت کر جانے والے زخم کا حکم
الجائفة كم فيها
حدیث نمبر: 28829
٢٨٨٢٩ - وعن أشعث عن الزهري أن النبي ﷺ (١) قضى في الجائفة ثلث الدية (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جائفہ (اندر تک پہنچ جانے والے زخم) میں تہائی دیت کا فیصلہ فرمایا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، م]: ﵇.