مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29030
باب: باندی کے پیٹ میں موجود بچے کی دیت
في جنين الأمة
حدیث نمبر: 29030
٢٩٠٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن أشعث عن الحكم قال: كانوا يأخذون جنين الأمة من جنين الحرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم کا ارشاد ہے کہ لوگ باندی کے بچہ کو آزاد عورت کے بچہ کے حکم میں لیتے تھے۔