مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29560

باب: جو یوں کہے: مومن کو قتل کرنے والے کے لیے توبہ ہے

من قال: (لقاتل المؤمن) توبة

حدیث نمبر: 29560
٢٩٥٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي حصين عن سعيد بن جبير قال: لا أعلم لقاتل (المؤمن) (١) توبة إلا الاستغفار.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو حصین فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ارشاد فرمایا : میں مومن کے قاتل کی توبہ کو استغفار کے سوا کسی میں نہیں جانتا۔

حواشی
(١) في [جـ، ك، م]: (مؤمن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29560
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28319»