مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29231

باب: دیت کتنے عرصہ میں اد ا کی جائے گی؟

الدية في كم (تؤدي)

حدیث نمبر: 29231
٢٩٢٣١ - وعن الحكم عن إبراهيم قال: أول من فرض العطاء عمر بن الخطاب، وفرض فيه الدية كاملة في ثلاث سنين، (و) (١) (ثلثي) (٢) الدية في سنتين، والنصف في سنتين، والثلث في سنة، وما دون ذلك في عامة (٣).
مولانا محمد اویس سرور

اور حضرت حکم نے ابراہیم سے نقل کیا کہ انہوں نے ارشاد فرمایا : سب سے پہلے تنخواہ مقرر کرنے والے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ہیں اور آپ نے مکمل دیت تین سالوں میں مقرر فرمائی : دیت کے دو تہائی حصے دوسالوں میں اور آدھا حصہ دو سالوں میں اور ایک تہائی ایک سال میں اور جو اس سے کم ہو تو وہ اسی سال میں ادا کرنی ہوگی۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، ك].
(٢) في [جـ]: (ثلثا).
(٣) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29231
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن حجر: وهو منقطع . قال ابن حجر: وهو منقطع . »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16488، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17857»