مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29567

باب: جو یوں کہے: مومن کو قتل کرنے والے کے لیے توبہ ہے

من قال: (لقاتل المؤمن) توبة

حدیث نمبر: 29567
٢٩٥٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا أبو مالك الأشجعي عن (سعد بن) (١) عبيدة قال: جاء رجل إلى ابن عباس فقال: لمن قتل مؤمنًا توبة؟ قال: لا، (إلا) (٢) النار، فلما ذهب قال له جلساؤه: ما هكذا كنت تفتينًا، كنت تفتينًا أن لمن قتل مؤمنًا توبة مقبولة، فما بال (هذا) (٣) اليوم؟ قال: إني أحسبه (رجلًا مغضبًا) (٤) يريد أن يقتل مؤمنًا، قال: فبعثوا في أثره فوجدوه كذلك (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعد بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضر ت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور کہنے لگا : کیا مومن کو قتل کرنے والے کے لیے توبہ کا دروازہ کھلا ہے ؟ آپ نے فرمایا : نہیں، سوائے جہنم کے پس جب وہ شخص چلا گیا۔ آپ کے ہم نشینوں نے آپ سے کہا : آپ ہمیں ایسے تو فتویٰ نہیں دیتے تھے۔ آپ تو ہمیں یوں فتویٰ دیتے تھے کہ یقینا مومن کو قتل کرنے والے کی توبہ قبول ہوتی ہے تو آج اس کا کیا حکم ہے ؟ آپ نے فرمایا میرا خیال ہے یہ شخص غصہ میں ہے اور کسی مومن کو قتل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے راوی نے کہا : پس وہ لوگ اس آدمی کے پیچھے گئے انہوں نے اسے ایسا ہی پایا۔

حواشی
(١) سقط من: [ك].
(٢) في [م]: (إلى).
(٣) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٤) في [أ، هـ]: (رجل مغضب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29567
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن حجر: رجاله ثقات . »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3855، 4590، 4762، 4763، 4764، 4765، 4766، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 3023، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 40، 41، 13، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 3542، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4010 / 14، 4011 / 15، 4012 / 16، 4016 / 20، 4013 / 17، 4878 / 1، 4881 / 4، 4879 / 2، 4880 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3448، 3449، 3450، 3454، 3451، 11049، 11050، 11306، 11307، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4273، 4275، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3029، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2621، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 666، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15927، 15926، 15925، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1966، 2175، 2727، 3513، والحميدي فى «مسنده» برقم: 494، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 680، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29545، 29546، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12314، 12315، 12501، 12597، 12935، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3423، ترقيم محمد عوامة: 28326»