مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29491
باب: جو یوں کہے: عمد لوہے سے مارنے کی صورت میں ہوتا ہے
من قال: العمد بالحديد
حدیث نمبر: 29491
٢٩٤٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد عن أشعث عن الشعبي عن مسروق قال: العمد بالحديدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق نے ارشاد فرمایا : عمد لوہے کے ٹکڑے سے مارنے کی صورت میں ہوگا۔