مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29173

باب: گھوڑے کے بچھڑے کا بیان جو اپنی ماں کے ساتھ چل رہاتھا کہ اس نے نقصان پہنچا دیا

المهر يتبع أمه فيصيب

حدیث نمبر: 29173
٢٩١٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن شعبة عن الحكم وحماد سألتهما عن المهر يتبع أمه فيصيب، قالا: يضمن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد ان دونوں حضرات سے پوچھا اس گھوڑے کے بچے کے بارے میں جو اپنی ماں کے ساتھ چل رہا تھا پھر اس نے نقصان پہنچا دیا ؟ تو ان دونوں حضرات نے فرمایا : اس کے مالک کو ضامن بنایا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29173
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27956»