مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28577

باب: ناک کے بانسے، نتھنے اور ناک کے پردے کی دیت

أرنبة الأنف والوترة (وجائفة) الأنف

حدیث نمبر: 28577
٢٨٥٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: في الروثة ثلث الدية، وإن أصيب من الروثة الأرنبة أو غيرها ما لم يبلغ العظم فبحساب (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد کا ارشاد ہے کہ ناک کی چونچ کے کٹنے میں دیت کا تیسرا حصہ ہے اور اگر چونچ میں سے ناک کے سرے کو یا کسی اور حصہ کو زخم پہنچ گیا تو جب تک ہڈی تک زخم نہ پہنچ جائے تو اس وقت تک اس کے حساب سے دیت ہوگی۔

حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (الروثة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28577
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17459، 17460، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 28571، ترقيم محمد عوامة: 27400»