مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29149

باب: جس شخص نے اپنی زمین کی حدود سے باہر کوئی چیز رکھی پھر اس سے کسی انسان کو نقصان پہنچ جانے کا بیان

الرجل يخرج من حده شيئا فيصيب إنسانا

حدیث نمبر: 29149
٢٩١٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن إسماعيل عن الحارث عن شريح أنه كان لا يدع ظلة لا يمر فيها الفارس برمحه ويقول: بنيتم على رمح الفارس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت شریح کسی ایسے سائبان کو نہیں چھوڑتے تھے کہ جس کے نیچے سے گھڑ سوار اپنے نیزے کے ساتھ نہ گزر سکتا ہو اور فرماتے کہ تم نے اسے گھڑ سوار کے نیزے پر بنایا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29149
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24942، ترقيم محمد عوامة: 27934»