مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29895

باب: چور کو قتل کرنے کا بیان

في قتل اللص

حدیث نمبر: 29895
٢٩٨٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن محمد بن إسحاق عن الزهري عن سالم بن عبد اللَّه عن ابن عمر أنه وجد سارقًا في بيته، فأصلت عليه (بالسيف) (١)، ولو تركناه لقتله (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سالم بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر نے اپنے گھر میں ایک چور کو پایا تو آپ نے اس پر تلوار سے حملہ کردیا۔ اور اگر ہم آپ کو چھوڑ دیتے تو آپ ضرور اسے قتل کردیتے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (السيف).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29895
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29900، ترقيم محمد عوامة: 28622»