مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28984

باب: جن حضرات کے نزدیک غلام سے آزاد کی دیت نہیں لی جائے گی

من قال: لا يبلغ به دية الحر

حدیث نمبر: 28984
٢٨٩٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: دية المملوك أنقص من دية الحر.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم سے مروی ہے کہ غلام کی دیت آزاد کی دیت سے کم ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28984
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27782»