مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29115
باب: مدبر کے جرم کا بیان اس کی سزا کس پر ہوگی؟
جناية المدبر على من تكون؟
حدیث نمبر: 29115
٢٩١١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: سمعت سفيان يقول: جناية المدبر على مولاه يضمن قيمته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سفیان کو فرماتے ہوئے سنا مدبر غلام کے جرم کا تاوان اس کے آقا پر ہوگا جو غلام کی قیمت کے بقدر ضمان ادا کرے گا۔