مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29639

باب: ان روایات کابیان جو قسامت کے بارے میں آئی ہیں

ما جاء في القسامة

حدیث نمبر: 29639
٢٩٦٣٩ - (قال) (١) الزهري: فقضى ابن عفان في قتيل من بني (باقرة) (٢) أبى أولياؤه أن يحلفوا، فأغرمه عثمان الدية (٣).
مولانا محمد اویس سرور

امام زہری نے فرمایا : حضرت ابن عفان نے بنو باقرہ کے ایک مقتول کے بارے میں فیصلہ فرمایا جس کے اولیاء نے قسم اٹھانے سے انکار کردیا تھا تو حضرت عثمان نے اسے دیت کی ادائیگی کا ذمہ دار بنادیا۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: (فقال).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (قرة).
(٣) منقطع؛ الزهري لم يدرك عثمان.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29639
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29639، ترقيم محمد عوامة ---)