مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29532
باب: اس کتے کابیان جو آدمی کو کاٹ لے
الكلب (يعقر) الرجل
حدیث نمبر: 29532
٢٩٥٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم قال: إذا [دخل بإذنهم فعقره (ضمنوا) (١) وإن] (٢) دخل بغير إذنهم فعقره لم (يضمنوا) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : جب وہ شخص گھر والوں کی اجازت سے داخل ہوا پھر کتے نے اسے کاٹا تو وہ ضامن ہوں گے اور اگر وہ ان کی اجازت کے بغیر داخل ہوا پھر کتے نے اسے کاٹا تو وہ ضامن نہیں ہوں گے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك، م]: (ضمنوه).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [ط].
(٣) في [جـ، ك، م]: (ضمنوه).