مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29277
باب: اس آدمی کا بیان جس نے عورت کو عمداً(جان بوجھ کر) قتل کردیا ہو
في الرجل يقتل المرأة عمدا
حدیث نمبر: 29277
٢٩٢٧٧ - وعن جابر عن الشعبي (قالا) (١): يقتل الرجل بالمرأة إذا قتلها عمدًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر شعبی اور ابراہیم ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا : جب آدمی عورت کو عمداً قتل کردے تو اس عورت کے بدلے میں آدمی کو قصاصاً قتل کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [جـ، ط]: (قال)، وفي [هـ]: (قالا: لا).