مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29012
باب: اگر غلام کسی غلام کو زخمی کر دے تو کیا حکم ہے؟
العبد يجرح العبد
حدیث نمبر: 29012
٢٩٠١٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن أشعث عن الشعبي والحسن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اور حسن یہ فرماتے ہیں غلاموں کے درمیان قتل نفس کے علاوہ جنایت میں کوئی قصاص نہیں ہے۔