مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28813
باب: نابینا آنکھ کو پھوڑنے کی دیت
(في) العين القائمة (تنخس)
حدیث نمبر: 28813
٢٨٨١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي هلال عن قتادة عن ابن بريدة عن يحيى بن يعمر عن ابن عباس قال: في العين القائمة إذا (بخصت) (١) ثلث ديتها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا ارشاد ہے کہ نابینا آنکھ کو جب نکال دیا جائے تو اس میں اس کی دیت کا تہائی حصہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (نخست).