مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29873

باب: سر کا وہ زخم جس سے خون نکلے اور نہ بہے وہ ہڈی جس سے خون نہ بہے اور ہڈی توڑ زخم کا بیان

الدامية والباضعة والهاشمة

حدیث نمبر: 29873
٢٩٨٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن أنه كان لا يوقت في الهاشمة شيئًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری ہڈی توڑ زخم میں کوئی چیز مقرر نہیں کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29873
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28602»