کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: دیت کا بیا ن کہ کس پر لازم ہوگی؟
❮
❯
٢٩١٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر (قال: حدثنا) (١) مغيرة عن إبراهيم قال: العقل على أهل الديوان.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : دیت دیوان والوں پر ہوگی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29104
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29104، ترقيم محمد عوامة 27891)
٢٩١٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن أبي حرة عن الحسن قال: العقل على أهل الديوان.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو حرہ فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : دیت دیوان والوں پر ہوگی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29105
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29105، ترقيم محمد عوامة 27892)
٢٩١٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن مطرف عن الحكم: قال عمر أول من جعل الدية عشرة عشرة في أعطيات المقاتلة دون الناس (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے دیت کو دس دس حصے سپاہیوں کے روزینہ میں مقرر فرمائے لوگوں کے علاوہ۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29106
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29106، ترقيم محمد عوامة 27893)